سنا مکھی کے 3 پتے اورکورونا کا علاج
پچھلے ہفتے شہد لینے گیا (اسلامک شہد نہیں). وہاں کے سیلزمین بھی اہلحدیث والے مولوی تھے. میں اتنے یقین سے اس لیے کہہ رہا ہوں کیوں کہ اتفاق سے ظہر کا وقت تھا، دکان کا شیشے والا دروازہ بند کرکے تین مولوی حضرات جماعت پڑھ رہے تھے، اوراہلحدیث کے اسٹائیل میں نمازکی ادائگی کر رہے […]
سنا مکھی کے 3 پتے اورکورونا کا علاج Read More »